اسلام آباد: پاکستان کی تاریخ کی پہلی ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کیلئے تین ارب روپےسے زائد کی بولی لگ چکی ہے جبکہ نیلامی کا عمل ابھی جاری ہے۔
بولی میں ملک بھر سے گیارہ کمپنیوں نے ڈی ٹی ایچ کے حصول کیلیے حصہ لیا۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر پیمرانے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی شروع کی۔