نیویارک: سڑک پراگر آپ کے سائیکل کا ٹائر پنکچر ہو جائے اور قریب پنکچر لگانے والی کو ئی دکان بھی نہ ہو تو جو پریشانی آپ کو محسوس ہو تی ہے اسکا صرف آپ کو ہی پتہ ہو گا۔لیکن اس مسلے کا حل بھی ماہرین نے تلاش کر لیاہے ۔
گزشتہ دنوں غیر ملکی کمپنی نیکسو(NEXO) نے سائیکل چلانے والوں کے لیے پنکچر نہ ہونے والا ٹائر بنا لیا ہے ۔ ماہرین نے اس ٹائر کو چیک کرنے کے لیے انہوں نے3100میل کا ٹیسٹ بھی کیا ۔
نیکسو کے ماہرین نے ٹائر کا میٹریل ایسا ہے کہ جسے دوبارہ ری سائیکل کیا جا سکتاہے۔ جن کو خاص اشیاء کی آمیزج سے تیار کیا گیاہے ۔ یہ ٹائراگلےے چند ماہ میں مارکیٹ میں دستیاب ہوجائیں گے۔