سابق وزیر اعظم عمران خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے

10:39 AM, 23 May, 2023

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے ہیں۔ 

سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے اپنی حاضری لگوای۔

عمران خان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی اسلام آبادکی عدالت میں پیش ہوں گے۔

مزیدخبریں