کولمبو : پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کولمبو پہنچ گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے کولمبو پہنچ گئی ہے۔
قومی کھلاڑیوں کو کولمبو ائیر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا ، دونوں ٹیموں کے درمیان پچاس پچاس اوورز پر مشتمل میچز کھیلے جائیں گے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 26 مئی کو کھیلا جائے گا۔