وینا ملک جلد رئیلٹی شو میں جلوہ گر ہوں گی

08:08 PM, 23 May, 2019

اسلام آباد : پاکستانی کی معروف اداکارہ وینا ملک نے نجی ٹی وی سے رئیلٹی شو کی میزبانی کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے نجی ٹی وی کے رئیلٹی شو کی میزبانی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ، ٹیلٹ ہنٹ پروگرام میں حمزہ علی عباسی ، کبرہ خان اور جاوید شیخ ججز کے فرائض انجام دیں گے ۔

وینا ملک نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ ہمارے ملک میں اداکاری اور گلوکاری سکھانے کے لیے کوئی ادارہ موجود نہیں ہے لیکن اس کے باوجود نوے فیصد شرکا نے لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں