وزیراعظم عمران خان کا قمر زمان کائرہ کو فون ، بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت

06:31 PM, 23 May, 2019

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی کے نائب صدر قمر زمان کائرہ سے ان کے جوان بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی کے نائب صدر قمر زمان کائرہ کو ٹیلی فون کر کے ان کے جوان بیٹے کی ٹریفک حادثے میں وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔

مزیدخبریں