سکھیکی منڈی کے موج علی نے نگران وزیراعظم بننے کی ویڈیو جاری کر دی ،،، ویڈیو دیکھ کر ہنسنے پر مجبور ہو جائیں‌گے ..

09:52 AM, 23 May, 2018

سکھیکی منڈی :سکھیکی منڈی کے موج علی بھٹی نے اپنے آپ کو نگران وزیراعظم قرار دے دیا ہے اور انہوں‌نے اپنی ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ نگران وزیراعظم 2018 ہے
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی قوم کو ایسے سمیٹے گا جیسے مرغی اپنے بچوں کو. موج علی بھٹی نےاپنے ویڈیو پیغام میں‌کہا کہ وہ 31 مئی کے بعد وہ نگران وزیراعظم بن کر قوم کی قسمت سنوارے گا..
کسی چیز کی ٹینشن نی لیں‌وہ خود ساری ٹینشنیں‌لے گا..قرضہ اتارے گا. پانچوں صوبے قائم کریگا ، ملک کو اچھا بنا دے گا…مزید کیا کہا ذرا 

ویڈیو تو دیکھیں 

ویڈیو دیکھیں 

مزیدخبریں