پرکشش اور جاذب نظر بننے کیلئے قدرتی، سستا اور آسان ٹوٹکا

پرکشش اور جاذب نظر بننے کیلئے قدرتی، سستا اور آسان ٹوٹکا

10:43 PM, 23 May, 2017

 سڈنی : پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد کو پُرکشش اور جاذب نظر بنایا جاسکتا ہے۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی نیو کیسل کے ماہرین کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد پر حیر ت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں.

جس سے جلد پُرکشش اور خوبصورت نظر آتی ہے، یہ جلد میں قدرتی چمک لانے کا قدرتی ٹوٹکہ ہے۔ماہرین کے مطابق روزانہ پھل اور سبزیاں جیسے گاجر، مولی، مالٹے، سیب اور دیگر کا استعمال کرکے جلد کو صحت مند اور خوبصورت بنایا جاسکتا ہے۔ 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں