اینٹی کرپشن پنجاب کا فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ 

07:23 PM, 23 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فرخ حبیب پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ 

ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے فرخ حبیب کو 20مارچ کو 10بجے طلب کیا تھا مگر وہ بار بار بلانے پر بھی تفتیشی افسر کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ ۔

مزیدخبریں