ائیر چیف کا پریڈ سکوائر پر شاندار ورٹیکل رول کا مظاہرہ ، پاکستانی قوم کو سلام

07:49 PM, 23 Mar, 2018

اسلام آباد:ائیرچیف مجاہد انور کا پریڈ سکوائر کے اوپر شاندار ورٹیکل رول کا مظاہرہ ، دوران پرواز پیغام دیا کہ پاکستانی قوم کو سلام پیش کرتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق نو منتخب ائیر چیف مجاہد انور نے ملک کے 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ سکوائر کے اوپر شاندار ورٹیکل رول کا مظاہرہ کیا۔

شائقین نے ائیرچیف کی کارکردگی پر خوب داد دی ، اس موقع پر دوران پروز اپنے پیغام میں ائیر چیف نے پاکستانی قوم کو سلام پیش کیا ۔

مزیدخبریں