لاہور:78ویں یوم پاکستان پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب ، فضا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
تفصیلات کے مطابق 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب ، فضا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔
واہگہ بارڈر پر ہر سو پاکستانی پرچموں کی بہار ہے ، پاکستانی بینڈز نے خوبصورت دھنیں بھکیر دیں۔