78ویں یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر جشن ، کئی شہروں میں آتشبازی

12:39 AM, 23 Mar, 2018

لاہور/ کراچی: ملک بھر میں 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر جشن کا سماں ، منچلے سڑکوں پر نکل آئے ، لاہور ، کراچی سمیت متعدد شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 78ویں یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں جشن کا سماں رہا ، منچلے سڑکوں پر نکل آئے ، خوب رقص کیا۔

لاہور میں مینار پاکستان اور کراچی میں مزار قائد کے پہلو میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا ، اس کے علاوہ دیگر بڑے شہروں میں بھی آتشبازی کی گئی۔

مزیدخبریں