فوج  جب عمران کے ساتھ تھی تو سب ٹھیک تھا نیوٹرل ہوئی تو گالم گلوچ شروع کردی: خواجہ آصف

05:05 PM, 23 Jun, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب تک ان کی بیساکھیاں بنی رہے ، جب تک ان کے اقتدار کا سہارا بنے رہے  جب تک انتخابات میں ان کی مدد کی جائے پھر سب ٹھیک ہے اور اگر نیوٹرل ہو گئے تو گالم گلوچ شروع ہو گئی۔ 

نیو نیوز کے پروگرام "بولو طلعت حسین کے ساتھ" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نومبر میں ہونے والی تعیناتی پر بھی شکوک پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا مکمل انٹرویو آج 10 بج کر 3 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں