علی ظفر ”طیفا ان ٹربل“ کی ریلیز سے قبل ہی زخمی

03:22 PM, 23 Jun, 2018

لاہور:اداکارہ و گلوکارہ علی ظفر ”طیفا ان ٹربل“ کی ریلیز سے قبل ہی زخمی،ڈاکٹر نے چھ ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں:لیگی کارکن انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیساتھ کڑاکے بھی نکالیں گے:خواجہ سعد رفیق

مقامی ہوٹل میں فلم کی پروموشن کے سلسلے میں سیڑھیوں نے گر کر زخمی ہوگئے تھے ان کے دائیں پاﺅں میں موچ آگئی۔جس کی بعد ان کو جوہر ٹاﺅن میں ایک نجی کلینک پر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کو مکمل طور چھ ہفتے کےلئے آرام کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نامعلوم شخص لائیو کوریج کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لے کر فرار

یاد رہے علی ظفر آج اپنے پہلی پاکستانی فلم ”طیفا ان ٹربل“ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں اور وہ مایا علی کے ساتھ فلم کی پروموش کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں کے چکر بھی لگا رہے ہیں۔ان کی عدم موجودگی میں فلم کا بزنس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں