عمران خان رواں سال عید الفطر کوہستان میں منائیں گے

11:04 AM, 23 Jun, 2017

اسلام آباد : عمران خان نے عید الفطر کوہستان میں منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عید الفطر کی آمد پر اہم اعلان کیا ہے۔

عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس کی عید الفطر خیبرپختونخواہ کے علاقے کوہستان میں منائیں گے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کوہستان کے لوگوں کیساتھ عید الفطر کی خوشیوں میں شریک ہوں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں