عمران خان کے خلاف کیس، سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل 

عمران خان کے خلاف کیس، سپریم کورٹ کا بینچ دوسری بار تبدیل 

اسلام آباد: کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ایک بار پھر تبدیل ہوگیا۔ جسٹس مسرت ہلالی دوبارہ بینچ کا حصہ بن گئی ہیں۔ 

جمعہ کو جاری کاز لسٹ میں جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ جسٹس محمد علی مظہر کو بینچ میں شامل کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل  ساڑھے دس بجے ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے۔ 

بینچ میں جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں