اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان جمعہ کواپنے ایک روزہ دورہ کے دوران آزاد کشمیر میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم تراڑ کھلاور کوٹلی میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے ، جہاں وہ گزشتہ برسوں میں اپنی حکومت کے حاصل کردہ ترقی کے اہداف کو اجاگر کریں گے۔
وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر کے میرپور اور باغ شہروں کے اپنے حالیہ دوروں کے دوران بھی مقامی جلسوں سے خطاب کر چکے ہیں۔