ہمیشہ خود کو اپنی نظر میں زندگی کا اہم ستون تسلیم کیا ہے،اقراءعزیز

10:54 AM, 23 Jul, 2020

اسلام آباد :اداکارہ اقراءعزیز نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ خود کو اپنی زندگی کا اہم ستون تسلیم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ خود کو اپنی نظر میں اہمیت اور عزت دی ہے کیونکہ جب ہم اپنا خیال اور عزت خود کرتے ہیں تو پورا زمانہ ہمیں اہم سمجھتا ہے۔

اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ”کسک“ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں ۔

مزیدخبریں