سوشل میڈیا پر انواح و اقسام کے کھانوں کی تصاویر اپلوڈ کرنا درست نہیں ہے

12:11 PM, 23 Jul, 2018

ریاض : سعودی سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن اور مشیر ایوان شاہی شیخ ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر انواع و اقسام کے کھانوں کی تصاویر جاری کرنا درست نہیں۔

ان دنوں مملکت سمیت دنیا بھر میں رئیس گھرانوں کی خواتین اور مرد حضرات لذیذ کھانوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کررہے ہیں۔ انواع و اقسام کے کھانوں سے آراستہ دسترخوانوں کی تصاویر پیش کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کا چکر چلائے ہوئے ہیں۔

اس سے ناداروں اور غریبوں کو اذیت پہنچ رہی ہے اس سے گریز کیا جائے۔

مزیدخبریں