ورلڈ الیون میں بڑے بڑے اسٹار پلیئرز کی شمولیت کے پی سی بی کے بڑے دعووں کا پول کھلنے لگا

ورلڈ الیون میں بڑے بڑے اسٹار پلیئرز کی شمولیت کے پی سی بی کے بڑے دعووں کا پول کھلنے لگا

لاہور:ورلڈ الیون میں بڑے بڑے اسٹار پلیئرز کی شمولیت کے پی سی بی کے بڑے دعووں کا پول کھلنے لگا۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے چیرمین پی سی بی کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا۔

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے سخت الفاظ میں اس خبر کی تردید کیاور تاثر دیا کہ وہ اس پورے پلان میں شامل نہیں ہیں ۔ انہوں نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ میں اپنا موقف پیش کیا ہے ۔

This is news to me... but hey, let's not let the truth get in the way ???????? https://t.co/1tzQTCuhbo