پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں تاریخ رقم کردی

02:35 PM, 23 Jul, 2017

نیویارک: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے امریکہ میں تاریخ رقم کردی.

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے ہال آف فیم ڈبلزٹینس کے فائنل میں آسٹریلوی جوڑی کو شکست فاش کرکے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔اعصام اور امریکی پارٹنر راجیو رام نے آسٹریلیا کے مٹ رائیڈ اور جان سمتھ کو 6-4,4-6,10-7 سے چکتا کر دیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.

مزیدخبریں