خواجہ آصف اور بلاول بھٹو زرداری کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا ممبر منتخب کر لیا گیا

 خواجہ آصف اور بلاول بھٹو زرداری کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا ممبر منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے۔

دونوں کی تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں سیاسی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔

بورڈ میں وزیر اعظم، سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، پرنسپل سیکرٹری اور متعلقہ وزارت کے سیکرٹری بھی شامل ہوتے ہیں۔

ہائی پاور سلیکشن بورڈ گریڈ 21 اور 22 کی تعیناتیوں اور پروموشنز کے فیصلے کرتا ہ

مصنف کے بارے میں