کراچی : وفاقی حکومت نے درآمدکنندگان کی سہولت کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔ :پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ پرکھڑے کنٹینرز کے تمام چارجز کو ختم کردیا ہے۔
وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے کراچی میں دیگر حکام کے ساتھ نیوز کانفرنس میں کہا کہ پورٹس پر پھنسے کینٹینرز کے معاملے غور کیا جا رہا ہے۔ پھنسے کنٹینرز پر ڈیمرج معاف کر رہے ۔پاکستان میں کوئی شپنگ لائن بند کرنے نہیں جا رہے۔