جوہی چاولہ کے ’’ڈھول باجے‘‘ پر ڈانس کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

05:25 PM, 23 Jan, 2018

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی اپنی دوست کے بیٹے کی شادی میں فلم ’رام لیلا‘ کے گانے ’ڈھول باجے‘ پر ڈانس کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جوہی چاولہ نے انسٹاگرام پر اپنی دوست کے بیٹے کی شادی میں بنائی گئی وڈیو شیئر   کی ہے جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ہمراہ فلم ’’رام لیلا‘‘ کے گانے ’’ڈھول باجے‘‘ اور میڈلے پر ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جسے انٹرنیٹ پر بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں