شیخ رشید نے زینب کا قاتل پکڑے جانے کا کریڈٹ چیف جسٹس کو دیدیا

04:33 PM, 23 Jan, 2018

قصور : شیخ رشید نے زینب کا قاتل پکڑے جانے کا کریڈٹ چیف جسٹس کو دے دیا.اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے 72 گھنٹوں میں زینب کے قاتل کو پکڑنے کا حکم دیا.زینب کے قتل پکڑے جانے پرچیف جسٹس کے شکر گزار ہیں ورنہ یہ پولیس کے بس کی بات نہیں تھی۔

سب سے پہلے چیف جسٹس صاحب کا شکر گزار ہوں کے کے 72 گھنٹوں کے میں زینب کے قاتل کو پکڑوایا پولیس کے بس کی بات نہیں تھی
قوم کے سامنے اعتراف کرتا ہوں کے شہباز شریف نواز شریف سے بڑا چور ہے .انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اصل دشمن حسین حقانی ہے جسکو پاکستان میں صدر اور وزیر اعظم کا پروٹوکول ملا.عمران خان کے فنڈ ریزنگ کیلئے 2 دن کیلئے دبئی گیا پیچھے لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کے میں بھاگ گیا.

جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے یہ جھوٹے ہیں جن کو پانچ ججوں نے جھوٹا کرپٹ نالائق قرار دیا. کھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے،یہ جھوٹے ہیں جن کو پانچ ججوں نے جھوٹا کرپٹ نالائق قرار دیا.

مزیدخبریں