دبئی میں آگئی یہ زبردست ٹیکنالوجی، اب یہ مشکل ترین کام کتنا آسان ہو گیا ۔۔!!

10:25 PM, 23 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

دبئی: ٹیکنالوجی کی دنیا میں روزبروز رونما ہونے والی ترقی کے مظاہر انسانی زندگی کو تیزی سے بدل رہے ہیں۔ زندگی کے ہر شعبے میں جدت نے بہت سارے کاموں کو آسان کر دیا ہے۔

اب تو فائرفائٹرز کے لیے سڑک اور اونچے مقام پر بھی آگ بجھانا مشکل نہیں رہا۔ دبئی میں سمندری پانی سے آگ بجھانے کیلئے فائر فائٹرز کو جیٹ پیک کی سہولت سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔

فائر فائٹرز ساحلی علاقے کے قریب جیٹ پیک کے ذریعے سمندر سے نمودار ہوئے اور آتشزدگی سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ کیا۔

مزیدخبریں