اداکارہ پر یا نکا کیساتھ لفٹ میں ایسا کام ہو گیا کہ کسی کو منہ دکھا نے کے قا بل نہ رہی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا کو گزشتہ روز ” Quantico“ میں بہترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہے ۔

10:10 PM, 23 Jan, 2017

کیلیفورنیا: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا گزشتہ روز ” Quantico“ میں بہترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

تاہم پریانیکا کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ گولڈ ن گلوب 2017ایوارڈ کی تقریب میں جا رہی تھی لفٹ میں ان کے سوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے صوفیا جیسے ہی چلی، لفٹ کا دروازہ کھل گیا جس کے بعد متعدد کیمروں کی زد میں آگئی۔

مزیدخبریں