بھارتی فلم انڈسٹری کی محبت میں چور صباء قمر کا نیا بیان

بھارتی فلم انڈسٹری کی محبت میں چور صباء قمر کا نیا بیان

04:54 PM, 23 Jan, 2017

لاہور: فلم اسٹار و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنے کا شوق ہے، میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں اور کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسڑی سے الگ نہیں ہوں گی۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسڑی سے جو حوصلہ ملا ہے اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی اور میری کوشش ہوگی کہ میں زیادہ سے زیادہ وقت بھارتی فلم انڈسڑی میں لگاؤں مگر وہاں بھی کوئی ایسا کام نہیں کروں گی جس سے میرے ملک کا امیج متاثر ہونے کا خدشہ ہوگا بلکہ صاف اور شفاف کام ہی کروں گی۔

مزیدخبریں