واٹس ایپ  میں'نیوز لیٹر نامی نیا فیچر شامل کردیا گیا

01:11 PM, 23 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

  دنیا  میں سب سے ذیادہ استعمال ہو نے والی میسجنگ  ایپلی کیشن  واٹس ایپ  میں 'نیوز لیٹر  کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف'  کروا دیا گیا ہے ۔  

 میٹا حکام  کا کہنا ہے کہ نیوز لیٹر  نامی   اس نئے فیچر سے  صارفین اور گروپس کو اپ ڈیٹس کے حصول میں مدد ملے گی۔ صارفین مختلف تفصیلات اور مواد دوستوں یا گروپس کے ساتھ شیئر کر سکیں گے۔

میٹا کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو یہ اختیار دیا جائے گا  وہ  اپنی مرضی کے  نیوز لیٹر کو فالو کر سکیں گے ، جبکہ کسی اور  کو یہ  مواد دیکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزیدخبریں