جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو برطرف کیا جائے: سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع 

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو برطرف کیا جائے: سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع 
سورس: File

اسلام آباد:  جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرادی گئی ہے ۔شکایت ایک وکیل ایڈووکیٹ میاں داؤد نے جمع کرائی ۔ 

جوڈیشل کونسل میں شکایت آرٹیکل 209کی زیلی شق پانچ کے تحت جمع کرائی گئی ۔ جوڈیشل کونسل میں جمع کرائی گئی شکایت میں مبینہ آڈیو ٹیپ کا متن بھی شامل ہے۔ 

شکایت میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو بطور جج سپریم کورٹ منصب سے ہٹایا جائے ۔ 

مصنف کے بارے میں