پروگرام زبردست میں رقیبو لال نے وصی شاہ کو ہنسا ہنسا پاگل کر دیا 

06:49 PM, 23 Feb, 2022

پروگرام زبردست میں ڈمی رقیبو لال نے جہاں اپنی سُریلی آواز کا جادو جگایا وہیں منفر د جگتوں سے وصی شاہ کو ہنسا ہنسا پر پاگل کر دیا ۔

نیو نیوز کے پروگرام زبردست میں رقیبو لال نے لتا کی آواز میں گانا بھی گنگنایا ۔۔۔

پروگرا م میں ڈمی سرفراز احمدنے سلمان بٹ پر خوب تنقید کی ۔۔۔زبردست پروگرام میں مزید کیا کچھ ہوا ۔۔۔دیکھیں آج رات 11:03 صرف نیو نیوز پر۔۔۔

مزیدخبریں