پلوامہ حملے کے بعد کشمیر میں بھارتی مظالم میں شدت آ گئی:یسین ملک

06:51 PM, 23 Feb, 2019

اسلام آباد:حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد کشمیر میں بھارتی مظالم میں شدت آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ   پلوامہ حملے کے بعد کشمیر میں بھارتی مظالم میں شدت آ گئی ہے۔

انھوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پچھلے ستر سال سے ظلم و ستم کی انتہا کر رہا ہے، بھارت اقوام متحدہ کی قراردوں پر عمل درآمد کے بجائے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے،دنیا کو سمجھنا ہو گا خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

مزیدخبریں