پریانکا کی ہالی وڈ فلم ”بے واچ“ کا نیا پوسٹر جاری

10:37 PM, 23 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہالی وڈ فلم ”بے واچ“ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

جس میں اداکارہ نے لال رنگ کا جوڑا پہن رکھا ہے۔ فلم میںپریانکا چوپڑا نے وکٹوریہ کا کردار ادا کیا ہے۔ سیتھ گورڈن کی ہدایت کردہ ٹیلی ویژن سیریز پر مبنی فلم ”بے واچ“ 26 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کے علاوہ ڈوانے جانسن ،زیک ایفرون،ایلیکسینڈر ڈاڈاریو،کیلی روہربیک،جان باس،ایفینیش ہاڈیرا،پامیلا اینڈرسن ،یحی عبدالمتین II ،ڈیوڈ ہیسل ہوف شامل ہیں۔

مزیدخبریں