نیویارک: اگر آپ گرتے ہوئے بالوں اور کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں تو آئیے آپ کو ایک ایساطریقہ بتاتے ہیں جس کی مدد سے آپ کی نظر بہت تیزہوجائے گی اور ساتھ ہی بالوں کی نشوونما تیز ہوگی۔ایسے افراد جو بڑھتی عمر کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا شکار ہیں ان کے لئے بھی یہ ٹوٹکا انتہائی شاندار ہے۔
اجزاء
ایک کلو شہد
لہسن کی تین توڑیاں
چار عدد لیموں
السی کے بیج 200گرام
بنانے کا طریقہ
لہسن کو پیس لیں اور بلینڈر میں ڈال کر لیموں کے رس میں پیس لیں۔اب اس میں السی کے بی اور شہد ڈالیں اور اچھی طرح باریک کرلیں۔اب اس مکسچر کو جار میں ڈال کرفریج میں رکھ دیں،اس مرکب کے تین کھانے کے چمچ روزانہ ہر کھانے سے 30منٹ قبل کھائیں۔اس کی مدد سے آپ کے بال تیزی سے اگیں گے اورساتھ ہی نظر عقابی ہوجائے گی۔
گنجے افراد کے لئے سب سے شاندار نسخہ ،یہ مشروب پئیں اور اپنے بالوں کو گھنا اور لمبا کرلیں
گنجے افراد کے لئے سب سے شاندار نسخہ ،یہ مشروب پئیں اور اپنے بالوں کو گھنا اور لمبا کرلیں
09:50 PM, 23 Feb, 2017