ریحانہ کیلئے ہارورڈ یونیورسٹی ہیمونٹیرین اعزاز کا اعلان

09:26 PM, 23 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

نیو یارک : گلو کارہ ریحانہ کیلئے سال 2017ءکیلئے ہارورڈ یونیورسٹی ہیمونٹیرین اعزاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

29سالہ گلو کارہ کا تعلق بارباڈوس سے ہے اور انہیں 28فروری کو اعزاز سے نوازا جائیگا۔ انہیں خیراتی کاموں میں حصہ لینے پر یہ ایوارڈ دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گلوکارہ ریحانہ نے نیوکلیئر میڈیسن اور انکالوجی کے جدید سینٹر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنے نام پر ایک سکالر شپ کا بھی اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں