ممبئی : دھونی کو آئی پی ایل میں کپتانی کے بعد کافی پریشانی کا سامنا ہے ۔ اسی پریشانی کو دور کرنے کے لئے مہندر سنگ دھونی نے جھارکھنڈ جانے کے لیے جہاز کی بجائے ٹرین کا سفر کرنے پر ترجیع۔
دھونی کا کہناہے کہ وہ ہمیشہ رانجی ٹرافی میں شرکت کے لیئے جہاز میں سفر کرتا ہوں ۔لیکن اس بار میں نے ٹرین میں سفر کرنے کو ترجیع دی ہے ۔دھونی کو ٹرین میں اپنے ساتھ سفر کرتا دیکھ کر بھارتی شہری بھی حیران رہ گئے ۔
واضح رہے اس سے پہلے شاہ رخ خان نے اپنی فلم کی پروموشن کے لیے ٹرین یاترا کی تھی ۔ ہو سکتا ہے دھونی نے بھی ایسا ہی کرنے کے لیے ٹرین کے سفر کو پسند کیاہے ۔