ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان پر قالانہ حملہ

03:32 PM, 23 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

پشاور:ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان پر فائرنگ کی گئی ہے ۔

 پولیس  کا کہنا ہے کہ  ڈپٹی اسپیکر محمود جان فائرنگ سے محفوظ  ہیں ، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ،  فائرنگ کرنےوالے ملزمان اور ڈپٹی اسپیکر میں جائیداد  کا  تنازعہ چل رہا ہے ۔

ایس ایس پی آپریشنز  کے مطابق ڈپٹی اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے ریگی گئے تھے۔   
   

مزیدخبریں