پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

لاہور :پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔


گورننگ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2019 کا آئین ختم ہونے کی وجہ سے اب گورننگ بورڈ کا وجود نہیں رہا ، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد وسیم کو  بورڈ کی تحلیل  کی ای میل کر دی گئی ہے ، ویمن سلیکشن کمیٹی اور جونئیر سلیکشن کمیٹی کی بھی از سر نو تشکیل  کی جائے گی ۔
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں