چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی .
ریحام خان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شادی کا اعلان کیا ہے ، تاہم اس سے متعلق انہوں نے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے اور ان کے چاہنے والو کی طر ف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔
ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ ان سے 13 سال چھوٹے ہیں۔