لیسکو نے بجلی چوری کا توڑ دھونڈ لیا

لیسکو نے بجلی چوری کا توڑ دھونڈ لیا

لاہور: لیسکو بورڈ نے بجلی چوری روکنے کے لیے اسمارٹ میٹر ز لگانے کی منضوری  دی ہے ۔

لیسکو حکام کے مطابق اسمارٹ میٹروں کی خریداری پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے ،  اسمارٹ میٹر ز سے ٹیکنیکل لاسز  میں بھی کمی آئے گی۔

 
 لیسکو حکامکا کہنا ہے کہ  اسمارٹ میٹر ز کی تنصیب سے 5 سال میں 5 ارب روپے کی بچت ہو سکے گی، اسمارٹ میٹر 20 سال کے لیے کار آمد ہوں گے جبکہ میٹر ز کی ریڈنگ میں ردو بدل اور ٹیمپرنگ نہیں ہو سکےگی۔
 
 
 

مصنف کے بارے میں