کیمرہ مین نے خاتون اینکر کی شرمناک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی

09:38 PM, 23 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

روم : عام طور پر ٹی وی اینکرز کی آف سکرین بلیٹن کی تیار ی کرتے ہوئے مزاحیہ اور عجیب و غریب ویڈیو ز منظر عام پر آتی رہتی ہیں جن میں وہ طرح طرح کی شرارتیں کرتے پکڑے جاتے ہیں  تو  کبھی سیاستدانوں کا مذاق اڑاتے بھی دکھائی دیتے ہیں لیکن اٹلی کےایک  ٹی وی چینل کے لائیو بلیٹن کے دوران کیمرہ مین کی ایک غلطی یا شرارت نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کر دیاہےاور سوشل میڈیا جہاں کچھ لوگ اینکر پر لعن طعن کررہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ کیمرہ مین کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی چینل ٹی جی 5کی  خوبرو نیوز اینکر مغربی لباس  (سکرٹ)پہن کربلیٹن پیش کر رہی تھیں اور ساتھی مرد اینکر ان کا ساتھ دے رہا تھا لیکن  بلیٹن کے آخری لمحات میں  کیمرہ مین نے ٹیبل سمیت فل فریم دینے کے لیے زوم آؤٹ کیا  لیکن وہ شائد یہ بھول گیا کہ ٹیبل شیشے کا ہے جس کے سامنے بیٹھ کرخاتون بلیٹن پیش کر رہی ہے ۔کیمرہ مین نے خاتون اینکر کا پورا پوز لینے کی کوشش کی تو کیمرے  کی آنکھ نے شیشے کی ٹیبل کے پار خاتون کی ٹانگوں کو بھی واضح کر دیا جس کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ خاتون نے  زیر جامہ  نہیں پہن رکھا تھا جس پر لوگوں کے طرح طرح کے تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

ایک صارف نے یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرکے لکھاکہ غریب خاتون، یقیناً اس کے پروڈیوسر کو بھی کچھ معاملات پر توجہ دینی چاہیے ۔ 

ایک صارف نے لکھاکہ خاتون کا لباس اس قدر اونچا کیوں ہے؟ اسے مکمل لباس زیب تن کرناچاہیے ۔

سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اسے کیمرہ مین کی شرارت سے تشبیہ دی اور موقف اپنایا کہ خاتون کو آزادی حاصل ہے کہ وہ کس قسم کا لباس زیب تن کرے ، اگر کسی کو ایسا لباس پسند نہیں تو وہ دیکھناچھوڑدیں۔

مزیدخبریں