جو شخص پرمسرت زندگی کا خواہش مند ہو اسے چاہیے کہ صبح سویرے جاگے۔ قرض سے بچے۔ غصے کی حالت میں کھانا نہ کھائے۔ ایک غذا کے ہضم ہونے سے پہلے دوسری غذا کا استعمال نہ کرے۔ صحت کی حالت میں دوا کو چھوئے تک نہیں اور بیماری کی علامات نمودار ہوں تو اس کے جڑ پکڑنے سےپہلے دوا کرلو۔پانی کے بارے میں اس نے کہا کہ پانی جسم کیلئے لازم و ملزوم ہے لیکن اسے اعتدال سے استعمال کرنا چاہیے اورپانی صاف و شفاف پینا چاہیے .