ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانیکا سےطیارے میں بدتمیزی مسافر کو بھاری پڑ گئی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانیکا سےطیارے میں بدتمیزی مسافر کو بھاری پڑ گئی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا پر طیارے میں ساتھی مسافر نے جملے بازی اور تنقید کی۔ مسافر نے کہا کہ آپ کے والد ٹرمپ ملک کو تباہ کررہے ہیں۔ اپنا جہاز ہوتے ہوئے مسافر طیارے میں کیوں سفر کررہی ہو۔ جملے بازی کے بعد مسافر کو طیارے سے اتار دیا گیا۔ ایوانکا ٹرمپ اپنے بچوں کے ہمراہ کرسمس منانے فلوریڈا جارہی تھیں۔