لاہور: چونگی امر سدھو کے قریب ایک گھر میں آگ لگنے کے باعث ماں اوربیٹی جھلس کرجاں بحق ہو گئیں جبکہ باپ اور2بچے زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کمسن نے پولیس کوبیان دیا ہے کہ کسی گھریلوجھگڑے پروالدہ نے غصے میں آکر پورے گھرکوآگ لگادی تھی۔ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ ماں اور بیٹی موقے پر ہی جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی باپ اور اس کے 2 بچوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔