کراچی:سندھ حکومت کا خواتین کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم ، 43 خواتین کو ٹریکٹر اور جدید زرعی مشینوں کے استعمالزکی تربیت دے دی تاکہ خواتین اپنے کام کو اچھے طریقے سے سرانجام دے ۔
حکومت پنجاب کا غیر مسلم طلبا کو سکالرشپ دینے کا بھی فیصلہ، بجٹ مختص کیا جائے گا،سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم غیرمسلم طلباوطالبات کی بھی سنی گئی۔
پاکستان میں غیر مسلموں کے بھی باقائدہ حقوق ہیں اور حقوق کا خیال رکھتے ہوئے نہ صرف تعلیم بلکہ انصاف کے میدان میں بھی اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ ان کو انصاف کی فراہمی کی جائے۔
پنجاب حکومت نے پہلے قدم اوٹھایا اور اب سند ھ حکومت بھی اپنی پالیسیاں تبدیل کر رہی ہے ۔