ایم پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ

02:50 PM, 23 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: ایم پاکس کا دوسرا کیس پاکستان میں رپورٹ  ہوا،وزارت صحت  نے منکی پاکستان کے دوسرے کیس کی تصدیق کر دی۔

زرائع کے مطابق  کیس خلیجی ممالک سے علامات کے ساتھ رپورٹ ہوا، پشاور ایئرپورٹ پر ہیلتھ ڈیسک نے  مشتبہ مریض کو ہسپتال منتقل کیا،ٹیسٹ کے بعد ایم پاکس  مثبت آیا ۔


کوآرڈینیٹر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ  کا کہنا ہے کہ صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کو یقینی بنارہی ہے۔ تمام ایئرپورٹس پر سکریننگ اور سرویلنس کا موثر نظام موجود ہے، بارڈر ہیلتھ کا عملہ ایئرپورٹس اور انٹریز پوائنٹس پر مستعدی سے کام کررہا ہے۔

مزیدخبریں