لاہور:لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطاق شہر کی تمام
کمرشل مارکیٹیں،مالز،بیکریاں،دکانیں رات11 بجے بند ہوں گی۔
ہوٹلز،کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند،ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہسپتال ، لیبارٹریز ، پیٹرول پمپ،سی این جی سٹیشنز،ملک شاپس،تندور کھلے رہیں گے۔