ایک اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا گستاخانہ بیان، مسلمانوں کا شدید احتجاج

06:48 PM, 23 Aug, 2022

نئی دہلی:   بی جے پی کے ایک اور   رہنما نے   نبی اکرم ﷺ   کی شان اقدس میں  توہین آمیز بیان دے دیا۔ بیان کے بعد مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان رہنما اسد الدین اویسی کا کہنا ہے کہ نبی اکرم ﷺ  کی شان میں گستاخی  بی جے پی کی پالیسی بن گئی ہے۔ ایسے بیانات سے لوگوں میں انتشار پھیلتا ہے ۔بین الاقوامی سطح پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ 

بھارتی مسلمانون کے شدید احتجاج پر پولیس نے  بیان دینے والے ایم ایل اے راجا سنگھ کو گرفتار کر لیا گیا تھا تاہم  حیدرآباد کی نامپلی عدالت نے ایم ایل اے راجہ سنگھ کی ریمانڈ کی درخواست واپس کرکے رہائی کاحکم دےدیاہے۔ 

مزیدخبریں