سعودی عرب میں 32 پاکستانی اللہ کو پیارے ہوگئے ،

12:16 PM, 23 Aug, 2018

اسلام آباد :  پاکستان حج مشن نے کہاہے کہ حجاز مقدس میں اس سال 32  پاکستانی عازمین کا انتقال ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان حج مشن کاکہناتھا کہ حجاز مقدس میں اس سال 32 پاکستانی عازمین کا انتقال ہو گیاہے جبکہ 110 بیمار پاکستانیوں کو 14 گاڑیوں کے ذریعے سہولت فراہم کی گئی ہے ۔مناسک حج کی ادائیگی کا آج آخری مرحلہ ہے ، حجاج کرام آج بھی تینوں شیطانوں کی رمی کریں گے اور آج شام منی سے مکہ مکرمہ کیلئے روانہ ہو ں گے ۔

مزیدخبریں