نئی میسجنگ ایپ نے پاکستان میں دھوم مچا دی

10:26 PM, 23 Aug, 2017

لاہور :میسجنگ کی ایک نئی ایپ میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں دھوم مچا دی ہے اور صراحۃ نامی یہ ایپ ایک طوفان کی طرح مقبول ہو رہی ہے۔


سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے زین العابدین نے گزشتہ سال اس ایپ کو ایک ویب سائیٹ کے طور پر متعارف کروایا تھا جس کا مقصد اپنے افسران کو شناخت چھپا کر فیڈ بیک کی سہولت فراہم کرنا تھا ۔

اس ایپ کے حوالے کے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ کاروباری اداروں کے درمیان کمیونی کیشن کو مزید مضبوط سناتی ہے ۔ یہ ایپ اس وقت ایپل سٹور پر پہلے نمبر پر ہے جبکہ گوگل سٹور پر بھی اسے کروڑوں بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے

مزیدخبریں